EasyHits4U.com - Your Free Traffic Exchange - 1:1 Exchange Ratio, Business social network. FREE Advertising! سرگودھا میں ملازمت کے مواقع - Jobs-in-Sargodha - عاطف فاروق | Atif Farooq

Breaking News

سرگودھا میں ملازمت کے مواقع - Jobs-in-Sargodha



Jobs-in-Sargodha: Jobs in Cadet College Sargodha - سرگودھا میں ملازمت کے مواقع : کیڈٹ کالج سرگودھا میں ملازمت کے شاندار مواقع
کیڈٹ کالج سرگودھا میں ملازمت کے شاندار مواقع

کیڈٹ کالج سرگودھا نے ادارہ میں متعدد آسامیوں کیلئے اشتہار شائع کیا ہے جس کے مطابق ادارہ کو ایڈجوئنٹ ، سائیکالوجسٹ ، ٹیچر / لیکچرر، ہاؤس ماسٹر / وارڈن ، ڈپٹی ہاؤس ماسٹر ، پی ٹی آئی ، ڈرل انسٹرکٹر ،کوچ ، ڈیٹا انٹری آپریٹر (کلرک) ، الیکٹریشن (جنریٹر آپریٹر ) ، کارپنٹر / پلمبر/ ویلڈر، سیکورٹی گارڈ ، باورچی / ویٹر ، سینٹری ورکر کی آسامیوں کے لئے موزوں امیدواروں کی ضرورت ہے ۔ ادارہ کی طرف سے جاری کردہ اشتہار کے مطابق امیدوار ایک عدد فوٹو ، شناختی کارڈ ، تعلیمی اسناد کی کاپیاں اپنی تحریر کردہ درخواست سے منسلک کریں ۔ تمام آسامیوں پر تعیناتی کنٹریکٹ کی بنیاد پر کی جائے گی ۔ انگریزی بولنے میں کمزور اور اردو املا ء میں کمزور حضرات اساتذہ کی آسامی کے لئے زحمت نہ فرمائیں ۔ تنخواہ تعلیمی قابلیت ، تجربہ کے مطابق طے کی جائے گی ۔ ہر لحاظ سے مکمل درخواستیں 20 فروری 2018 ء تک ادارہ کے پتا ( کیڈٹ کالج سرگودھا ، قدرت آباد اجنالہ روڈ بھلوال (سرگودھا) کو موصول ہوجانی چاہئیں۔ مزید معلومات کے لئے مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔
0313.1070333 - 0300.8704313 - 0333.6000123

آسامیوں کا مکمل اشتہار ملاحظہ فرمائیں ۔

Jobs-in-Sargodha: Jobs in Cadet College Sargodha - سرگودھا میں ملازمت کے مواقع : کیڈٹ کالج سرگودھا میں ملازمت کے شاندار مواقع