EasyHits4U.com - Your Free Traffic Exchange - 1:1 Exchange Ratio, Business social network. FREE Advertising! اشتہارات کیلئے رابطہ کیجئے - عاطف فاروق | Atif Farooq

Breaking News

اشتہارات کیلئے رابطہ کیجئے



اشتہارات

عاطف فاروق ڈاٹ کام ایک معتبر ‘ مستند اور مقبول عام ویب سائیٹ ہے جسے روزانہ سینکڑوں افراد وزٹ کرتے ہیں ۔ عاطف فاروق ڈاٹ کام پر پیش کی جانے والی تحریریں عوام میں مقبولیت کی سند پاچکی ہیں ۔ عاطف فاروق ڈاٹ کام پر روزانہ پاکستان سمیت دنیا بھر کے لوگ وزٹ کرتے ہیں ۔ عاطف فاروق ڈاٹ کام کا اعزاز یہ بھی ہے کہ یہ ضلع سرگودھا کی سب سے بڑی ویب سائیٹ ہے ۔ یہ واحد ویب سائیٹ ہے جس پر ضلع سرگودھا کے تمام علاقوں مثلاً بھلوال ، بھیرہ ، کو ٹ مومن ، جھاوریاں ، شاہ پور ، و دیگر نواحی موضع جات و چکوک کی وہ خبریں بھی شائع کی جاتی ہیں جنھیں پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا نظر انداز کردیتا ہے ۔ عاطف فاروق ڈاٹ کام کے Visitors کی تعداد ہزاروں میں ہے جس میں روزانہ کی بنیادوں پر اضافہ ہوتا چلا جارہا ہے ۔

عاطف فاروق ڈاٹ کام پر تشہیر فائدہ مند کیسے ؟
1۔ یہ ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے جس کی رینج پوری دنیا ہے ۔ پوری دنیا کے لوگ اس ویب سائیٹ کو وزٹ کرتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کی تشہیر دنیا کے کونے کونے میں ہوتی ہے ۔

2۔ آن لائن ہونے کے باوجود یہ پلیٹ فارم انہتائی سستا اور موزوں ہے ۔ دیگر ویب سائیٹس پر جہاں اشتہارات لاکھوں روپے میں شائع کئے جاتے ہیں وہیں عاطف فاروق ڈاٹ کام پر اشتہارات کے نرخ انتہائی مناسب اور affordable ہیں ۔

3۔ عاطف فاروق ڈاٹ کام پر شائع ہونے والا اشتہار ویب سائیٹ کے مخصوص صفحات کی بجائے ہر پوسٹ ہر تحریر پر Show ہوتا ہے ۔ اس لئے عاطف فاروق ڈاٹ کام پر شائع ہونے والا اشتہار روزانہ سینکڑوں افراد کی نظروں سے گزرتا ہے ۔

4۔ عاطف فاروق ڈاٹ کام کے اشتہارات کا ٹیرف ذیل میں دیا جارہا ہے ۔ اشتہار کی اشاعت کے لئے رابطہ بھی ذیل میں دئیے گئے نمبرز پر کیا جاسکتا ہے ۔

اشتہارات کا ٹیرف :
1۔ ہیڈر (Header)
ہیڈر ویب سائیٹ کا سب سے اوپر والا حصہ کہلاتا ہے ۔ ہیڈر کو ویب سائیٹ کی پیشانی بھی کہا جاسکتا ہے ۔ عاطف فاروق ڈاٹ کام کا ہیڈر عاطف فاروق کی تصویر اور نام پر مشتمل ہے ۔ عاطف فاروق ڈاٹ کام پر دائیں طرف کا حصہ اشتہار کے لئے مختص ہے ۔ ہیڈر پر اشتہار کی چوڑائی 4 انچ جبکہ لمبائی 2 انچ ہے جبکہ اس کا ماہانہ ریٹ مبلغ 2500/- روپے ہے ۔

پینل(Penal)
ہیڈر کے نیچے مینیو بار (Menu Bar) کے بالکل نیچے کی جگہ پینل سائز کے اشتہار کیلئے مختص ہے ۔ پینل سائز عاطف فاروق ڈاٹ کام پر شائع ہونے والا سب سے بڑا اشتہار ہے جس کی چوڑائی 11 انچ جبکہ لمبائی 2 انچ ہے ۔ یہ اشتہار مبلغ 4000/- روپے ماہانہ کے عوض لگایا جاتا ہے ۔

ہاف پینل (Half Penal)
ہاف پینل اشتہار بھی مینیو بار(Menu Bar) کے بالکل نیچے بائیں طرف لگایا جاتا ہے ۔ یہ پینل سائز سے تقریباً آدھا ہوتا ہے ۔ اس کی چوڑائی 5.5 انچ جبکہ لمبائی 2 انچ ہوتی ہے ۔ اس اشتہار کے نرخ مبلغ 1500/- روپے ماہوار ہیں ۔

کمرشل سائز (Commercial Size)
کمرشل سائز کا اشتہار ویب سائیٹ پر اوپر درج کئے گئے اشتہارات کے علاوہ کسی بھی جگہ لگایا جاسکتا ہے ۔ اس اشتہار کی چوڑائی 2.5 انچ جبکہ لمبائی 4 انچ ہوتی ہے ۔ یہ اشتہار مبلغ 1000/- روپے ماہوار کے حساب سے شائع کیا جاتا ہے ۔ عام طور پر یہ اشتہار بائیں جانب موجود دونوں سائیڈ بارز (Side Bars) میں لگایا جاتا ہے ۔

اس کے علاوہ تمام اشتہارات کے ساتھ اس کی مکمل تفصیل بھی شائع کی جاتی ہے جو 3000 الفاظ تک ہونی چاہیے ۔ اس تحریر کے ساتھ متعلقہ تصاویر بھی شامل کی جاتی ہیں ۔ جیسے ہی کوئی ریڈر (Reader/visitor) کسی اشتہار پر کلک کرتا ہے تو اس کی مکمل تفصیل ایک الگ صفحے میں کھل جاتی ہے ۔ یوں اشتہار کے ساتھ ساتھ قارئین اس کے متعلق مکمل معلومات حاصل کرسکتے ہیں ۔

مشتہرین حضرات توجہ فرمائیں :
1۔ عاطف فاروق ڈاٹ کام پر تمام اشتہارات نیک نیتی کے جذبے سے شائع کئے جاتے ہیں کسی اشتہار کے غیر حقیقی ہونے کے بارے میں عاطف فاروق ڈاٹ کام (ادارہ) اور اس کے ایڈمنز ذمہ دار نہ ہوں گے ۔
2۔ کسی اشتہار کے غلط ہونے پر قارئین سے گزارش ہے کہ فوراً عاطف فاروق ڈاٹ کام کو اس سے مطلع فرمائیں تاکہ مذکورہ اشتہار کو ختم کیا جاسکے ۔
3۔عاطف فاروق ڈاٹ کام ‘گوگل (Google) ، انفو لنکس(Infolinks)، پروپیلرز ایڈز(PropellerAds)، میڈیا ڈاٹ نیٹ (Media.net) چٹیکا(Chitika)، بڈورٹائزر(Bidvertiser)، ریوکانٹینٹ(Revcontent) یا کسی اور آن لائن ایڈوٹائزنگ ایجنسی کی طرف سے شائع کئے جانے والے تمام اشتہارات سے مبرا ہے ۔ مذکورہ یا دیگر اور آن لائن ایڈورٹائزنگ ایجنسیز کے اشتہارات کی ذمہ داری عاطف فاروق ڈاٹ کام پر عائد نہ ہوگی ۔

اشتہارات کیلئے رابطہ کیجے :
تمام اشتہارات کی اشاعت کے لئے مندرجہ ذیل فون نمبر پر رابطہ کیجئے ۔
پاکستان کے لئے :
0302.6798084

بیرون پاکستان کیلئے :
00923026798084

آپ اپنے اشتہارات مندرجہ ذیل ای میل پر بھی ارسال کرسکتے ہیں تاہم اس کی اطلاع اوپر دئیے گئے موبائل نمبر پر ضرور دیں ۔
atiffarooq.mfb@gmail.com