EasyHits4U.com - Your Free Traffic Exchange - 1:1 Exchange Ratio, Business social network. FREE Advertising! پرائیویسی پالیسی - عاطف فاروق | Atif Farooq

Breaking News

پرائیویسی پالیسی


پرائیویسی پالیسی

عاطف فاروق ڈاٹ کام (ویب سائیٹ) اس بات کی قائل ہے کہ افراد / اشخاص کی ذاتی معلومات کو صیغہ راز میں رکھا جانا نہایت ضروری ہے ۔ اس لئے ہماری یہ اولین ترجیح ہے کہ ہم کسی بھی شخص / فرد / ادارہ کی ذاتی معلومات کو افشاں نہ کریں ۔ ہمارا یہ منشور ہے کہ ہم جمع شدہ معلومات کسی بھی قیمت پر تھرڈ پارٹی کو فروخت نہیں کرتے ۔ تاہم کسی خبر / مضمون / فیچر / پوسٹ یا اشاعتی مواد میں ایسا لگے تو ہمیں فی الفور آگاہ کیا جائے تاکہ متعلقہ خبر / مضمون / فیچر / پوسٹ یا اشاعتی مواد میں درستگی / اصلاح کردی جائے ۔

عاطف فاروق ڈاٹ کام کی صحافتی پالیسی انسان دوستی ، پاکستان دوستی ، جمہوریت دوستی ، رواداری اور امن پسندی کی ہے ۔ ہم کسی سیاسی جماعت ، مذہبی فرقے ، لسانی یا ثقافتی گروہ کی مخالفت یا حمایت نہیں کرتے ۔

عاطف فاروق ڈاٹ کام میں اکثر تحاریر ہماری ٹیم کے ممبران کے علاوہ دیگر مستند رائٹرز یا نقاد حضرات سے تحریر کروائے جاتے ہیں اور قارئین کے معیاری مضامین / تجزئیے / کالم / کہانیاں ودیگر اشاعتی مواد بھی معیاری ہونے پر شائع کئے جاتے ہیں ۔ عاطف فاروق ڈاٹ کام کے ٹیم ممبرز کے علاوہ دیگر تمام تحاریر کی ذمہ داری متعلقہ رائٹرز پر عائد ہوتی ہے ۔ ادارہ (ویب سائیٹ ) عاطف فاروق ڈاٹ کام کا اپنی ٹیم کے علاوہ دیگر مضمون / کالم / فیچر / تجزیہ / کہانی / افسانہ نگار کی ذاتی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔

کہانیوں / افسانوں / شاعری و دیگر اشاعتی مواد میں استعمال کئے گئے فرضی کرداروں کی اگر کسی شخص / فرد کی ذاتی زندگی سے مماثلت ہوگی تو ادارہ (ویب سائیٹ) عاطف فاروق ڈاٹ کام اس کا ذمہ دار نہیں ہوگا ۔ ایسے تمام کردار فرضی تصور کئے جائیں گے ۔

عاطف فاروق ڈاٹ کام پر شائع تحاریر کا مقصد صرف معلومات عامہ کا فروغ اور قارئین کی آگاہی ہے ۔ کسی تحریر کے کردار کسی شخص کی ذاتی زندگی سے مطابقت رکھتے ہوں ، یا کسی کی دل شکنی ، دل آزاری ہوتو ادارہ ( ویب سائیٹ) عاطف فاروق ڈاٹ کام کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

قارئین سے گزارش ہے کہ اگر وہ عاطف فاروق ڈاٹ کام پر کچھ بھی خلافِ ضابطہ دیکھیں تو فی الفور 0302.6798084 پر فون کرکے آگاہ کریں تاکہ بروقت اس کی درستگی کی جاسکے ، شکریہ ۔