EasyHits4U.com - Your Free Traffic Exchange - 1:1 Exchange Ratio, Business social network. FREE Advertising! مولانا فضل الرحمٰن 25 ستمبر کو سرگودھا آئینگے - عاطف فاروق | Atif Farooq

Breaking News

مولانا فضل الرحمٰن 25 ستمبر کو سرگودھا آئینگے




سرگودھا : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن 25 ستمبر کو سرگودھا آئیں گے ۔ وہ جامع مسجد فاروق اعظم سیٹلائیٹ ٹاؤن میں ڈویژنل ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ۔ کنونشن جمعیت علمائے اسلام کی سو سالہ تقریبات کے سلسلے میں منعقد کیا جارہا ہے ۔